Abdulghaffar Madni

روزہ رکھنے والوں کے لیے جنت کا خاص دروازہ باب الریان

روزہ دار کے لیے جنت میں ایک خاص دروازہ ہے جس کا نام “ریان” ہے، اس دروازے سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے:

(إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ، يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، لَا يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ)

(صحيح بخاری: 1896)

“جنت میں ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان ہے، قیامت کے دن روزہ دار اس دروازے سے داخل ہوں گے اور اس میں سے کوئی بھی ان کے سوا داخل نہیں ہوگا۔”

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *