Abdulghaffar Madni

روزہ رکھنے سے گزشتہ گناہ معاف

جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب کے ساتھ رکھتا ہے، اللہ اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیتا ہے:

“مَن صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ”

(صحيح بخاری: 38)

“جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب کے ساتھ رکھے گا، اللہ اس کے پچھلے گناہ معاف کر دے گا۔”

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *