Abdulghaffar Madni

روزہ دار کے منہ کی بو کستوری سے زیادہ پاکیزہ

روزہ دار کے منہ کی خوشبو اللہ کے نزدیک مشک سے زیادہ پسندیدہ ہے:

“وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِندَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ”

(صحيح بخاری: 1894)

“وہ ذات جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! روزہ دار کے منہ کی خوشبو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے۔”

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *