Abdulghaffar Madni

رشتے داری کو توڑنے والے کا انجام

عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: ((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ)).

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قطع (رحمی) کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔‘‘

[صحیح بخاري: 5984، صحیح مسلم:2556]

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *