Abdulghaffar Madni

ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ بڑا گناہ ہے

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: ((مِنَ الْكَبَائِرِ شَتْمُ الرَّجُلِ وَالِدَيْهِ)). قِيلَ: وَهَلْ يَسُبُّ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ؟ قَالَ: ((نَعَمْ. يَسُبُّ أَبَا الرَّجُلِ، فَيَسُبُّ أَبَاهُ، وَيَسُبُّ أُمَّهُ، فَيَسُبُّ أُمَّهُ)).

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے والدین کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔‘‘ کہا گیا: کیا کوئی شخص اپنے ماں باپ کو بھی گالی دیتا ہے؟ فرمایا: ’’ہاں! وہ کسی کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے اور وہ اس کی والدہ کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کی والدہ کو گالی دیتا ہے۔‘‘

[صحیح بخاري: 5973، صحیح مسلم: 90.]

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *