Abdulghaffar Madni

اللہ کی راہ میں روزانہ حسب استطاعت خرچ کرنا چاہیے

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ” مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَكَانِ يَنْزِلَانِ، فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا : اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا، وَيَقُولُ الْآخَرُ : اللَّهُمَّ أَعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا “.

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بے شک نبى اکرم ﷺ نے فرمایا:

کوئی دن ایسا نہیں کہ جس میں بندے صبح کرتے ہیں مگر دو فرشتے آسمان سے اترتے ہیں۔ ان میں سے ایک (فرشتہ) تو کہتا ہے کہ اے اللہ ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے۔ اور دوسرا کہتا ہے کہ اے اللہ ! خرچ نہ کرنے والے کے مال کو تلف کر دے۔

[صحیح بخاری: 1442]

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *