Home > About Us
ابومحمد عبدالغفار بن عبدالخالق المدنی، جو کہ وفاق المدارس السلفیہ سے ایم اے عربی و اسلامیات کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں، انہوں نے جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ سے بھی اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ اُنھوں نے سعودی عرب کی مدینہ یونیورسٹی سے بھی ڈگری حاصل کی ہے.
سوشل میڈیا پر بہت سی سائٹ ایسی ہیں جو قرآن و سنت کے نام پر اپنے ذاتی رائے اور خیالات پھیلانے میں مصروف عمل ہیں۔ اِس لیے جب بھی کسی مسئلہ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، تو سرچ کرنے پر بہت سے ایسے عجیب باتیں سامنے آتی ہیں جو عقل دنگ کر دیتی ہیں۔ اِسی وجہ سے اُنہوں نے یہ پلیٹ فارم تخلیق کیا ہے تاکہ وہ بھی اُن لوگوں کے ساتھ شامل ہو جائیں جو قرآن و سنت کی صحیح ترویج میں کوشا ہیں.
ہمارے پلیٹ فارم پر آپ کو قرآن اور اس کا ترجمہ ، احادیث اور اس کا ترجمہ ، قرآن و سنت کے مطابق مختلف اور پیچیدہ مسائل کے جوابات ملیں گے۔
مزید رابطے کیلئے مندرجہ ذیل نمبرز اور ای میل پر رجوع کریں ۔
info@abdulghaffarmadni.com
Less overheard forward some drink past this ipsum free immodest less aim ipsum amet consecter elit adipisicing.

ہم دنیا بھر میں قرآن و سنت کے پیغام کو پھیلانے کے مشن پر ہیں۔
©2024 AbdulGaffarMadni / Powered by PANTHRON