Abdulghaffar Madni

نیا چاند دیکھنے کی دعا Naya Chand Dekhne Ki Dua (Dua for Sighting the New Moon)

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب نیا چاند دیکھتے تو یہ دعا مانگتے تھے:

اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ

Urdu Translation (اردو ترجمہ)

“اے اللہ! اس چاند کو ہم پر برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند!) میرا اور تمہارا رب اللہ ہے۔

“English Translation

“O Allah, bring it over us with blessing and faith, and safety and Islam. My Lord and your Lord is Allah.

Reference (حوالہ)

Book:

Jami-Tirmidhi (جامع ترمذی)

Hadith No: 3451

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے