Abdulghaffar Madni

اللہ کی رضا ماں باپ کی رضا میں ہے

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: ((رِضَا اللَّهِ فِي رِضَا الْوَالِدَيْنِ، وَسَخَطُ اللَّهِ فِي سَخَطِ الْوَالِدَيْنِ)).

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں‘ آپ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کی رضامندی والدین کی رضامندی میں ہے اور اللہ تعالیٰ کی ناراضی والدین کی ناراضی میں ہے۔‘‘

[سنن ترمذي: 1899، ابن حبان(الإحسان):1 /328، حديث:430، الحاكم:4 /152.]

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *