Post Views: 5
عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ سَعِيدٍ رضي الله عنه عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: ((إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ، وَوَأْدَ الْبَنَاتِ، وَمَنْعًا وَهَاتِ، وَكَرِهَ لَكُمْ قِيلَ وَقَالَ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ وَإِضَاعَةَ الْمَالِ)).
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی اور ان سے بدسلوکی کرنا‘ لڑکیوں کو زندہ درگور کرنا ‘ حقوق ادا نہ کرنا اور دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا حرام قرار دیا ہے اور قیل وقال‘ کثرت سوال اور مال کو ضائع کرنا ناپسند کیا ہے۔‘‘
[صحیح بخاري: 5975، صحیح مسلم: 593]
Rate this post