Post Views: 5
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: ((كُلْ، وَاشْرَبْ، وَالْبَسْ، وَتَصَدَّقْ فِي غَيْرِ سَرَفٍ، وَلَا مَخِيلَةٍ)).
سیدنا عمرو بن شعیب نے اپنے باپ سے اور انھوں نے اپنے دادا سے روایت کیا ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کھا‘ پی‘ لباس پہن اور صدقہ کر لیکن اسراف اور تکبر کے بغیر۔
[مسند أحمد:2 /181، 182، سنن ترمذي: 2819، سنن نسائی: 2560، سنن ابن ماجہ :3605، صحیح بخاري تعليقًا: 5783]
Rate this post