Abdulghaffar Madni

ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: ((لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَى مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَاءَ)).

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ اس شخص کی طرف نظر رحمت سے نہیں دیکھے گا جس نے تکبر سے اپنا کپڑا (ٹخنوں وغیرہ سے) نیچے لٹکایا۔‘‘

[صحیح البخاري: 5783، صحیح مسلم: 2085.]

Rate this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *