Post Views: 5
علماء اہل سنت سلف و خلف اس بات پر متفق ہیں اور یک زبان ہیں کہ:
الایمان تصدیق بالجنان واقرار باللسان وعمل بالارکان ۔
ایمان دل سے تصدیق ، زبان سے اقرار اور اعضاء و جوارح کے ساتھ عمل کا نام ہے۔
ایمان کی یہی تعریف سلف صالحین نے ان الفاظ سے کی ہے :
الایمان قول و عمل
ایمان قول (اقرار و تصدیق) اور (اعضاء کے) فعل کا نام ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ الباری ایمان کی تعریف میں فرماتے ہیں:
وهو قول و فعل
ایمان قول (اقرار و تصدیق) اور (اعضاء کے) فعل کا نام ہے۔
Rate this post