Blog Site

سلام کے آداب

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ ، وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ. وَفَّى رِوَايَةٍ: وَالرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” چھوٹا بڑے کو سلام کرے ، گزرنے والا بیٹھنے والے کو اور تھوڑے زیادہ کو ، اور سوار پیدل چلنے والے کو.

[صحيح بخارى: 6231 ،6232]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے