Blog Site

کسی کو اٹھا کر خود اس کی جگہ مت بیٹھو

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رضى الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ وَلَكِنْ تَفَسَّحُوا وَتَوَسَّعُوا»

سيدنا ابن عمر رضى الله عنه سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’کوئی آدمی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ خود وہاں بیٹھ جائے اور لیکن وسعت و کشادگی پیدا کرو۔‘‘ [متفق علیہ]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے