Abdulghaffar Madni

افطار کی مسنون دعا Iftar Ki Masnon Dua

افطار کی مسنون دعا

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب افطار فرماتے تو یہ دعا پڑھتے تھے:

ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ

اردو ترجمہ:

“پیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اللہ نے چاہا تو اجر ثابت ہو گیا۔”

Roman Urdu:

“Dhahaba-zh-zhama’u, wab-tallatil ‘uruqu, wa thabatal-ajru in sha’ Allah.”

حوالہ: سنن ابی داؤد، حدیث نمبر: 2357 (حسن)

اہم نوٹ: عام طور پر پڑھی جانے والی دعا “اَللّٰھُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ…” مرسل روایت ہے، اس لیے اوپر دی گئی صحیح حدیث والی دعا پڑھنا ہی افضل اور بہتر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے