Abdulghaffar Madni

نیکی کا راستہ دکھانے کا اجرNeki ka Rasta Dikhane ka Ajr-o-Sawab

وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: ((مَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ، فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهِ))

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو کوئی بھلائی کا راستہ بتاتا ہے اسے بھی نیکی پر عمل پیرا ہونے والے کے برابر ثواب ملتا ہے۔‘‘

[صحیح مسلم:1893.]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے