روزہ اللہ کے لیے مخصوص عبادت ہے اور اس کا بدلہ اللہ خود دے گا۔
“كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِىٰ بِهِ”
(صحيح بخاری: 1905)
تمام عمل ابن آدم کے لیے ہیں سوائے روزے کے، وہ میری عبادت ہے اور میں اس کا بدلہ دوں گا۔”