Abdulghaffar Madni

روزہ ڈھال ہے

روزہ ایک ڈھال کی مانند ہے جو انسان کو گناہوں سے بچاتا ہے اور اس کی حفاظت کرتا ہے:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“الصَّوْمُ جُنَّةٌ”

“روزہ ایک ڈھال ہے۔”

(صحيح بخاری: 1894)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے