Abdulghaffar Madni

رمضان المبارک کی فضیلت

شَهۡرُ رَمَضَانَ الَّذِىۡٓ اُنۡزِلَ فِيۡهِ الۡقُرۡاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَيِّنٰتٍ مِّنَ الۡهُدٰى وَالۡفُرۡقَانِۚ فَمَنۡ شَهِدَ مِنۡكُمُ الشَّهۡرَ فَلۡيَـصُمۡهُ (البقرة: 185)

ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کے لیے باعث ہدایت ہے اور جس میں ہدایت کی حق و باطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں تو تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے وہ اس کا روزہ رکھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے