Arabic Text (عربی متن)
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الأَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلاَئِكَةُ
Urdu Translation (اردو ترجمہ)
“تمہارے پاس روزہ داروں نے افطار کیا، تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا اور فرشتوں نے تمہارے لیے رحمت کی دعائیں کیں۔”
English Translation
“May fasting people break their fast with you, may the righteous eat your food, and may the angels pray for you.”
Reference (حوالہ)
کتاب: سنن ابی داؤد (3854)، سنن ابن ماجہ (1747)، صحیح (Sahih)
افطار کرنے کی دعا
Iftar Ki Dua (Dua for Breaking the Fast) | افطار کی دعا